Posts

effects of community on school

کمیونیٹی اور اسکول کاایک گہرہ تعلق ہے مگر اگر ہم خصوصاََ بات کریں کہ کمیونیٹی کے اسکول پر کیا اثرات ہیں اور یہ کس طرح اسکول کی سرگرمیوں اور معاملات میں شامل ہے تو ہم مندرجہ ذیل نکات پہ غور کریں گے۔ نصاب میں کردار کسی بھی معاشرے کے سکول میں نصاب کیسا ہوگا اور اس میں کس قسم کے معاشرتی امیدوں کو پروان چڑھایا جائے گا یہ اس معاشرے کی سوچ اور امیدوں پہ ہے۔اسی لیے سندھ اور پنجاب کے تعلیمی ادراوں میں وہاں کے علاقوں کے مطابق نصاب میں تبدیلی ہوگی۔اس معاشرے کی ضرورت کے مطابق وہاں کے نصاب کو ترتیب دیا جائے گا۔ معاشرے کی ضرورت: ہر علاقے کے معاشرے کی اپنی خصوصیات ہیں۔وہاں کے مالی،ثقافتی،اور ادبی خدوخال مختلف ہونگے۔اس لیے سکول کا ٹائم،سکول میں سکھائے جانے والے گر سب اس معاشرے کے مطابق ہونے چاہیئے۔ اگر کسی علاقے کے لوگوں میں مزدور بچوں کی قابل غور تعداد ہے تو وہاں کے سکولوں کو ان بچوں کی ضروریات کے مطابق سکول ٹائم رکھنا چاہیئے، ایسے کورسز کا انعقاد کرنا چاہیئے،جن سے وہاں کے بچوں کا زوزگار بھی کسی حد تک متاثر نہ ہو اور وہ کورسز انکے علاقے کے مطابق فائدے مند بھی ہوں۔ معاشرے کا تعاون: اگر معاشرے کے صاحب